تازہ ترین
لوڈ ہو رہا ہے۔۔۔۔
Thursday, 31 August 2017

انہتر لفظی مزاحکاری 1

August 31, 2017

انہتر لفظی مزاحکاری

عمیرعلی
دنیا میں مخالف سمت سے آنے والی گاڑیاں رک جائیں تو اندازہ ہو جاتا ہے کہ ہمارا سگنل کھلنے لگا ہے. پاکستان میں مخالف سمت سے آنے والی گاڑیاں چلیں تو پتا چلتا ہے ہمارا سگنل بند ہو چکا ہے. 
کئی بار تو باقاعدہ لوگ اطلاع دیتے ہیں
پائن اودھر دیکھو سگنل بند اے
نظر نہیں آندا
اکھا نیں بلوری بنٹے نیں
مزید سنسر شدہ الفاظ بیان نہیں کیے. 

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Contact Form

Name

Email *

Message *

Pages

Powered by Blogger.
 
فوٹر کھولیں