عمیرعلی
نئی مردم شماری کے مطابق سو خواتین کے مقابلے میں ایک سو پانچ مرد ہیں.
جس پر مرد حضرات نے نکتہ اٹھایا کہ اب خواتین ساٹھ فیصد ہونے پر برتری کا دعوی ختم کردیں.
جواب میں خواتین نے کہا کہ
دوسری شادی کیلیے خواتین زیادہ ہونے اور مرد کم ہونے کی شق بھی آئین مرداں سے خارج ہو جاتی ہے.
جس پر مردوں کی جانب سے مکمل خاموشی ہے.
0 تبصرے:
Post a Comment
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔